Download (13MB)
خطبات و مواعظ جمعہ یعنی تقاریر جمعہ
موقعے اور وقت کی مناسبت سے سال کے ہر جمعہ کی مدلل و مفصل تقریر، مساجد کے ائمہ و خطیبوں کے لئے بہترین و لاجواب یکجا علمی خزانہ
تالیف: مولانا حافظ مشتاق احمد عباسی
صفحات: ۸۶۷
محرم
ہجرت، سن ہجری کی اہمیت کا بیان۔ شہادت و فضیلت حضرت حسین ؓ۔ حضور اکرم ﷺ کا پیغام ہدایت۔ ترک دنیا۔
صفر
چھوت ، فال ، شگون وغیرہ کی مذمت و نفی کا بیان۔ ہجرت کا بیان۔ مناقب صحابه ؓ۔ توکل علی اللہ کا بیان۔ مسلمانوں کے عروج وزوال کے اسباب۔
ربیع الاول
حضور ﷺ کے بچپن کا بیان۔ محسن انسانیت ﷺ۔ مساجد کی اہمیت۔ ختم نبوت۔ فضائل نماز جمعه۔
ربیع الثانی
اخلاق نبوی ﷺ۔ اتباع سنت۔ غلام و ماتحت کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا حکم۔ فضائل سیدنا حضرت معاویہ ؓ۔ مقام حدیث۔
جمادی الاول
فضائل علم۔ صحابہ کرام ؓ کی جانثاری۔ سعادت انسانی۔ شقاوت انسانی۔ فضائل و مناقب حضرت خالد بن ولید ؓ۔
جمادی الثانی
اخلاص و عبادت۔ سلامتی و کامیابی۔ صداقت اسلام۔ عشق و حب رسول ﷺ۔ حضرت عمر اور اسلام کی شان و شوکت۔
رجب
فضائل صبر و تحمل و شان حضرت علی ؓ۔ رجب کے کونڈے اور شرک کی مذمت۔ معراج شریف کا بیان۔ معراج اور نماز کا بیان۔ نماز کی فضیلت و حقیقت ، فرضیت نماز۔
شعبان
حضرت امام اعظم ابوحنیفہ اور ان کی دینی خدمات۔ فضیلت شب براءت۔ زکوۃ کے فضائل و فوائد۔ توحید باری تعالی۔ مظاهر قدرت
رمضان
رحمت کا مہینہ۔ فضائل و برکات روزه۔ روزہ اور تقوی۔ ما ہ رمضان اور قرآن پاک کا تعلق۔ جمعۃ الوداع، عید الفطر۔ اعتکاف کے فضائل
شوال
سیرت عائشہ صدیقہ ؓ۔ غزوہ احد۔ دعوت و تبلیغ۔ فضائل و فوائد نکاح و حقوق نسواں۔ سود کی حرمت و اسلام کا معاشی نظام۔
ذو القعدہ
صبر و شکر و ذکر کا بیان۔ شرک و تکبر اور ظلم کا بیان۔ سیرت سیدنا ابراہیم ؑ بیان۔ حضرت ابراہیم ؑ کے لیے آگ کا گلزار ہونا۔ حج کا بیان، فضائل و فواید حج کا بیان
ذو الحج
قربانی کی فضیلت کا بیان۔ زیارت مدینہ اور اسکے فضائل۔ شہادت حضرت عثمان بن عفان ؓ۔ اخلاق عالیہ۔ شہادت حضرت عمر فاروق ؓ کا بیان
خطبات جمعہ، عیدین، نکاح، عقیقہ، استسقاء
Mashallah mazeed khutbat ki kutub uplood Karen
اس لنک سے کتاب ڈاون لوڈ نہیں ہو رہی براۓ مہربانی اس کا کوئی حل نکالا جائے جزاک اللہ احسن لجزاء
السلام علیکم۔۔۔۔۔
لنک بلکل ٹھیک ھے۔ دیے گئے طریقے کے مطابق ڈاؤنلوڈ کریں۔
شکریہ
http://besturdubooks.net/how-to-download/
ماشاءاللہ