منتخب موضوع
Responses
-
اسلام علیکم بھائی صاحب اللہ آپ کو جزء خیر دےمیرے بھائی میں قرآن مجید پڑھنا چاہتا ہوں نہ مجھے ناضرے آتا ہے اور نہ یاد میری عمر 36 سال ہے کیا طریقہ کار اختیار کروں جواب دینا شکریہ جناب
-
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم
آپ کسی قاری سے رابطہ کرکے ان سے مدد لیں اور باقاعدہ سیکھنے کی کوشش کریں۔
اللہ آسان فرمائیں
-
Leave a Reply