





Tohfa e Tarawih By Maulana Abdur Raheem Falahi تحفہ تراویح
اس مختصر رسالہ ترتیب دیا گیا ہے جس میں سوا پارہ کی ترتیب سے کل ۲۷ / تراویح میں پورے قرآن مجید کا خلاصہ پیش کیا گیا۔ روزانہ سوا پارہ کی کے لحاظ سے مضامین قرآن کا خلاصہ جسمیں اس حصے میں آنے والے احکام و قصص کی طرف بھی اشارہ ہے اور تذکیری و دعوتی مضمون کو بھی نمایاں کیا گیا ہے، زبان آسان و عام فہم ہے اور اختصار ملحوظ ہے تا کہ پانچ سات منٹ کے وقفہ میں پڑھ لیا جائے۔



Zakat ke Ahm aur Jadid Masail By Mufti Shuaibullah Khan Miftahi زکوۃ کے اہم اور جدید مسائل
زکاۃ کی فرضیت ، اہمیت، فوائد وبرکات - زکاۃ کن لوگوں پر فرض ہے؟ ۔ اموال زکاۃ - مال تجارت کیا ہوتا ہے؟ - زکاۃ کا نصاب کیا ہے؟ - زکاۃ کے واجب ہونے کی شرطیں - زکاۃ کیسے اور کتنی نکالنی ہے؟ - مصارف زکاۃ - کن لوگوں کو زکاۃ دیتا جائز نہیں ہے؟ - زکاۃ کے سلسلے کی بعض کوتاہیاں۔
