Ramzan ka Aakhri Ashra By Maulana Ashraf Ali Thanvi رمضان کا آخری عشرہ
Download (1MB)
رمضان کا آخری عشرہ فضائل و خصوصیات
رمضان کے آخری عشرے کی سب سے بڑی خوبی، قرآن کریم کی ایک نرالی شان، کلام خداوندی سے شغف پیدا کرنے کی تدبیر، شب قدر پانے کا آسان نسخہ اور اس میں عبادت کا بہترین وقت، خدا تعالی سے ملنے کا راستہ اور اس کا دستور العمل ، حضرت موسی علیہ السلام اور ایک چرواہے کا سبق آموز واقعہ، نیز دوسرے سچے اور پاکیزہ واقعات اور بر محل مثالوں پر مشتمل آسان زبان میں ایک نہایت موثر حقانی وعظ۔ یہ وعظ ان مواعظ میں سے ہے جن کی تسهیل حضرت تھانوی کی حیات مبارکہ ہی میں ہوئی تھی اور ان پر اصلاحی نظر فرمانے کے بعد آپ نے تحریر فرمایا تھا کہ “بہشتی زیور” کی طرح کوئی گھر اس سے خالی نہ رہنا چاہیے، اس کا نفع گھر والوں کی درستی میں بہت جلد آنکھوں سے نظر آجائے گا ان شاء اللہ تعالی
افادات: حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ
تسہیل: حضرت مولانا انوار الحق امروہوی رحمۃ اللہ علیہ
صفحات: 38
اشاعت: مارچ 2025
ناشر: مکتبۃ العلم والفقہ
Leave a Reply