راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Sawal o Jawab By Maulana Qari Abdul Basit سوال و جواب

Sawal o Jawab سوال و جواب

Read Online

Vol 1      Vol 2      Vol 3

Vol 4

Download Link 1

 Vol 1(43MB)      Vol 2(34MB)

Vol 3(34MB)      Vol 4(35MB)

Download Link 2

 Vol 1(43MB)      Vol 2(34MB)

Vol 3(34MB)      Vol 4(35MB)

سوال و جواب کتاب سنت کی روشنی میں
بین الاقوامی اردو روزنامہ ‘اردو نیوز’ جده (سعودی عرب) میں اسلام کے مختلف پہلوؤں سے متعلق قارئین کے متنوع سوالات کے جوابات، مختصر لیکن جامع، حوالہ جات کا اہتمام ، زبان سہل و عام فہم، عوام و خواص کیلئے یکساں مفید اور زندگی کیلئے بہترین رہنما

تالیف: صاحبزادہ مولانا قاری عبد الباسط صاحب مقیم جدہ سعودی عرب
ناشر: دار الاشاعت کراچی

جلد ۱
ایمان و عقیده۔۔۔ پاکی و ناپاکی۔۔۔ نماز۔۔۔

جلد ۲
زکوۃ و صدقات۔۔۔ روزہ۔۔۔ حج۔۔۔ عمرہ۔۔۔

جلد ۳
قران و متعلقات قران۔ حدیث و متعلقات حدیث۔ بدعت اور رسوم و رواج۔ قربانی احکام و مسائل۔ نذر اور قسم۔ مساجد اور ان کے احکام۔ حلال و حرام۔ میراث احکام و مسائل۔ متفرق سوال و جواب۔

جلد ۴
نکاح احکام و مسائل۔ طلاق و تفریق۔ معاملات

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

3 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. رات کو بہت دار لگتا ہے اگر اکیلے جا راہ ہوں تو اسا لگتا ہے پیچھے کوی ارہا ہے ہلنکہ ایتلکرسیبھی پھڑ تا ہوں اور بھی کای وظیفے کرتا ہوں لیکن پھر بھی دار لگتا ہے۔

    • کسی نیک بندے سے بیعت ہوجائیں اور دنیا سے امیدیں کم کریں۔ افاقہ ہوگا ان شاء اللہ