Imtihani Nafsiyaat By Abu Sahl Maaz bin Zia امتحانی نفسیات
تعلیمی کامیابی کا یقینی فارمولہ – طلبہ ، اساتذہ اور والدین کے لیے عملی رہنمائی – یہ کتاب ہر اس شخص کے لیے ہے جو امتحانات کو دباؤ کے بجائے ایک مثبت اور تعلیمی ترقی کا ذریعہ بنانا چاہتا ہے۔ از ابو سہل معاذ بن ضیاء