Maulana Khalid Saifullah Rehmani Books

Islam par Beja Itirazat By Maulana Khalid Saifullah Rahmani اسلام پر بے جا اعتراضات از مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب

Islam par Beja Itirazat By Maulana Khalid Saifullah Rahmani اسلام پر بے جا اعتراضات

مسلمانوں اور غیر مسلموں کے باہمی تعلقات ، شرعی قوانین ، سیرت طیبہ اور ہندوستان کی مسلم عہد حکومت کی تاریخ کو تنقید و اعتراض کا ہدف بنانے کی جو نا اک کوششیں کی جارہی ہیں اور برادرانِ وطن کو غلط فہمی میں مبتلا کیا جا رہا ہے، بلکہ مسلمانوں کی نوجوان نسل بھی ان پروپیگینڈوں سے متاثر ہو رہی ہے، ان اعتراضات کا مدلل اور تفصیلی جواب