امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Maulana Muhammad Khalid Hanfi Books

Munchon ko mundane ki Shari Haisiyat By Maulana Muhammad Khalid Hanafi مونچھوں کو منڈانے کی شرعی حیثیت

Munchon ko mundane ki Shari Haisiyat By Maulana Muhammad Khalid Hanafi مونچھوں کو منڈانے کی شرعی حیثیت

راجح مذہب یہ ہے کہ مونچھوں کا منڈانا صرف جائز ہی نہیں بلکہ سنت ہے اور سنیت کا اعلی درجہ بھی یہی ہے کہ مونچھوں کو منڈایا جائے ۔ لہذا جو لوگ اپنی مونچھوں کو منڈاتے ہیں ان پر اعتراض کرنا یا مونچھوں کو منڈانے کی وجہ سے ان کا… مزید

Al Risala al Aaliya fi Tahqiq al Jamaat al Sania By Maulana Muhammad Khalid Hanafi الرسالۃ العالیۃ فی تحقیق الجماعۃ الثانیۃ از مولانا محمد خالد حنفی

Al Risala al Aaliya fi Tahqiq al Jamaat al Sania By Maulana Muhammad Khalid Hanafi الرسالۃ العالیۃ فی تحقیق الجماعۃ الثانیۃ

جماعت ثانیہ کا مسئلہ مسجد میں ایک سے زیادہ بار باجماعت نماز پڑھنے کے متعلق ہے۔ مسئلہ میں مختلف آراء اور متعدد صورتیں پائی جاتی ہیں۔ اس کتاب میں فاضل مؤلف نے اس مسئلہ کو فقہائے امت کے تحقیق کے ساتھ مدلل بیان کیا ہے۔
مرتب: حضرت مولانا محمد خالد… مزید

Fatawa Namoos e Anbiya [AS] By Maulana Muhammad Khalid Hanafi فتاوی ناموس انبیاء علیہم السلام۔ مرتب: حضرت مولانا محمد خالد حنفی صاحب

Fatawa Namoos e Anbiya [AS] By Maulana Muhammad Khalid Hanafi فتاوی ناموس انبیاء علیہم السلام

یہ کتاب اکابر علمائے دیوبند کے ان فتاوی کا مجموعہ ہے جو انہوں نے انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام کے متعلق سائلین کے سوال کے جواب میں تحریر فرمایا ہیں۔
فقیہ النفس قطاب الاقطاب حضرت اقدس مولانا رشید احمد گنگوہی صاحب نور اللہ تعالیٰ مرقدہ کے زمانہ سے لے کر عصر… مزید

Tablighi Jamat By Maulana Muhammad Khalid Hanafi تبلیغی جماعت از حضرت مولانا محمد خالد حنفی صاحب

Tablighi Jamat By Maulana Muhammad Khalid Hanafi تبلیغی جماعت

تبلیغی جماعت علمائے عرب و عجم کے آئینہ میں
کتاب میں اکابرین علمائے دیوبند رحمہم اللہ تعالی اور علمائے عرب کی تبلیغی جماعت کے بارے میں تاثرات و آراء کو جمع کیا گیا ہے، اس کے علاوہ اکابرین علمائے کرام نے تبلیغی جماعت کے بارے میں جو فتاوی شائع کیے… مزید

Balon ke Shari Ahkam By Maulana Muhammad Khalid Hanafi بالوں کے شرعی احکام مولانا محمد خالد حنفی

Balon ke Shari Ahkam By Maulana Muhammad Khalid Hanafi بالوں کے شرعی احکام

اسلام میں دیگر شعبہاء زندگی کی طرح انسانی جسم میں اُگنے والے تمام بالوں سے متعلق الگ الگ احکامات موجود ہیں ان کی پابندی ہر مومن مرد و عورت کیلئے ضروری ہے لیکن موجودہ دور میں دیگر احکامات شرعیہ کی طرح بالوں کے متعلق بھی انتہائی غفلت برتی جا رہی… مزید

Ujrat e Tarawih ka Shari Hukam - اجرت تراویح کا شرعی حکم

Ujrat e Tarawih ka Shari Hukam By Maulana Muhammad Khalid Hanafi اجرت تراویح کا شرعی حکم

لہذا تر اویح میں ختم قرآن پر اجرت مقرر کر لینا خواہ صراحت ہو جیسے بعض لوگ کرتے ہیں یا بطور عرف و عادت کے ہو جیسا کہ عموماً آج کل رائج ہے دونوں صورتوں میں دینا جائز نہیں۔ لیکن آج کل عموماً اس مسئلہ کے بارے میں اکثر لوگ… مزید