امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Nizam e Zindagi me Deen wa Mazhab ka Maqam

Deen wa Mazhab By Mufti Ubaid ur Rahman نظام زندگی میں دین و مذہب

Deen wa Mazhab By Mufti Ubaid ur Rahman نظام زندگی میں دین و مذہب

دین و مذہب کا جامع تعارف، اس کی غیر معمولی اہمیت و معنویت، بے دینی اور دین بے زاری کی موجودہ یلغار کا اصل پس منظر، عصری الحاد کے اسباب و نتائج اور اس کے سدباب کے مفید اور پائیدار تدابیر، اس حوالے سے موجودہ معاشرے کا سنجیدہ تجزیہ و… مزید