Download (12MB)
تسهیل رؤیت ہلال
چاند کب نظر آتا ہے ؟
تأليف: مفتی محمد سلطان عالم حفظہ اللہ رئیس مجلس تحقیق شعبہ فلکیات، جامعۃ الرشید ، کراچی
صفحات: ۷۶
ناشر: الحجاز کراچی
درجہ خامسه و دوره فلکیات میں بالاستیعاب پڑھائے جانے کے قابل ، صرف ضروری مباحث پر مشتمل رسالہ۔
تصاویر کی مدد سے وضاحت کہ چاند نظر آنے کے قابل کب ہوتا ہے؟
اہم فنی اصطلاحات اور فقہی امور کی تشریح رؤیت ہلال سے متعلقہ متعدد غلط فہمیوں کا ازالہ
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے