Related Books
Share this Book

Download (3MB)
کرسی پر نماز پڑھنے کے شرعی احکام
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کے شرعی احکام سے متعلق یہ کتاب ان فتاوی پر مشتمل ہے جو وقتا فوقتا دار الافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی سے جاری ہوئے، مختلف حضرات کی طرف سے مختلف قسم کے سوالات آتے رہے جن کو جمع کر کے ایک کتاب کی شکل میں شائع کی گئی ہے تاکہ نماز اور مسجد سے وابستہ مسلمان ان احکام سے واقف ہو سکیں۔
از: دار الافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی
Related Books
Leave a Reply