Fatawa Qasmia By Mufti Shabir Ahmad Al Qasmi فتاوی قاسمیہ

Fatawa Qasmia By Mufti Shabir Ahmad Al Qasmi فتاوی قاسمیہ

Read Online

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Vol 04     Vol 05     Vol 06

Vol 07     Vol 08     Vol 09

Vol 10     Vol 11     Vol 12

Vol 13     Vol 14     Vol 15

Vol 16     Vol 17     Vol 18

Vol 19     Vol 20     Vol 21

Vol 22     Vol 23     Vol 24

Vol 25     Vol 26

Download Link 1

Vol 01 (5MB)    Vol 02 (5MB)

Vol 03 (5MB)    Vol 04 (5MB)

Vol 05 (6MB)    Vol 06 (6MB)

Vol 07 (5MB)    Vol 08 (6MB)

Vol 09 (6MB)    Vol 10 (5MB)

Vol 11 (5MB)    Vol 12 (5MB)

Vol 13 (5MB)    Vol 14 (5MB)

Vol 15 (5MB)    Vol 16 (5MB)

Vol 17 (5MB)    Vol 18 (5MB)

Vol 19 (5MB)    Vol 20 (5MB)

Vol 21 (5MB)    Vol 22 (5MB)

Vol 23 (5MB)    Vol 24 (5MB)

Vol 25 (5MB)    Vol 26 (5MB)

Download Link 2

Vol 01 (5MB)    Vol 02 (5MB)

Vol 03 (5MB)    Vol 04 (5MB)

Vol 05 (6MB)    Vol 06 (6MB)

Vol 07 (5MB)    Vol 08 (6MB)

Vol 09 (6MB)    Vol 10 (5MB)

Vol 11 (5MB)    Vol 12 (5MB)

Vol 13 (5MB)    Vol 14 (5MB)

Vol 15 (5MB)    Vol 16 (5MB)

Vol 17 (5MB)    Vol 18 (5MB)

Vol 19 (5MB)    Vol 20 (5MB)

Vol 21 (5MB)    Vol 22 (5MB)

Vol 23 (5MB)    Vol 24 (5MB)

Vol 25 (5MB)    Vol 26 (5MB)

فتاوی قاسمیہ – منتخب فتاوی

فتاوی کو آسان زبان میں لکھنے کی کوشش کی گئی ہے، جس کو عام مسلمان بھی سمجھ سکیں ۔ ہر مسئلہ کو کتب فقہ کے حوالہ کے ساتھ لکھا گیا ہے اور حوالہ جات بھی مفصل ہیں، یعنی جلد و صفحہ کے ساتھ ساتھ اکثر مواقع پر باب کی بھی صراحت کر دی گئی ہے، تا کہ طباعتوں کے فرق کے باوجود حوالہ کی تلاش آسان ہو۔ حوالہ کی عربی عبارتیں بھی درج کر دی گئی ہیں، اس سے خاص کر علماء کو بہت نفع ہوگا ۔ عنوانات ایسے واضح لکھے گئے ہیں کہ فتوی کا مضمون سمجھنا آسان ہو، اگر چہ اس کی وجہ سے کہیں کہیں عنوانات طویل ہو گئے ہیں، مگر یہ بامقصد ہے۔ مسائل کی تبویب فقہی ابواب کے مطابق ہے۔ ان باتوں کے علاوہ صاحب فتاوی کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ وہ سوالات کا جواب دینے اور احکام شرعیہ کی وضاحت کرنے کے ساتھ ساتھ امت کے مسائل کو حل کرنے ، ان کی مشکلات کو دور کرنے اور موجودہ دور کی ضرورت کے مطابق عوام کے لئے شریعت کی حدود میں رہتے ہوئے آسانی کا راستہ نکالنے کی کوشش کرتے ہیں ، یہ بات ان کی فقہی تالیفات میں نمایاں طور پر محسوس کی جاسکتی ہے اور ان کے فتاوی میں بھی یہ رنگ موجود ہے۔
از: مفتی شبیر احمد قاسمی

جلد 1: مقدمة التحقيق۔ حضرت امام ابوحنیفہ کا مقام۔ اہم ترین شہرۂ آفاق فقہاء کا تعارف۔ چنداہم محد ثین کا تعارف۔ فقہائے مجتہدین کے طبقات و درجات۔ مفتی اور قاضی کی ذمہ داری اور دائرہ عمل۔ مسئلہ تقلید پر مختصر و مدلل بحث۔ مسئلہ تلفیق پر مدلل بحث ضرورت ، حاجت اور عموم بلوی پر مدلل بحث۔ عدول عن المذہب پر مدلل بحث۔ اہم ترین کتب فقہ کا تعارف۔ چندار دو فتاوی کی نشاندہی۔ چندا کا بر دیو بند کا مختصر تعارف۔  مدرسہ شاہی کا دار الافتاء۔ کتاب الایمان و العقائد: ما يتعلق بالایمان و الاسلام۔ ما يتعلق باللہ و صفاتہ۔ ما يتعلق بعلم الغیب۔ ما يتعلق بالاستمداد بغیر اللہ۔ مایتعلق بالتوسل۔ ما يتعلق بالرتداد۔ ما يتعلق بالقدر و القضاء۔ ما يتعلق بالرواح و القبور۔

جلد 2: بقیہ کتاب الایمان و العقائد: ما يتعلق بالحشر و النشر۔ ما يتعلق بالجنۃ و الجہنم۔ ما يتعلق بالملائکۃ و الجن۔ ما يتعلق بالانبیاء۔ ما يتعلقبالصحابۃ۔ ما يتعلق بالتقلید۔ باب الفرق الضالۃ:  باب فی الشیعۃ۔ باب فی القادیانی۔ باب فی البریلویۃ۔ باب فی المودودیۃ و غیرھا۔ باب ما یتعلق باھل الکتاب۔ کتاب التاریخ و السیر: باب ما یتعلق بالانبیاء و اتباعھم۔ کتاب البدعات و الرسوم۔

جلد 3: بقیہ کتاب البدعات و الرسوم۔ کتاب العلم: طلب علم۔ افتاء اور اسکے آداب۔ اصطلاحات علم۔ عورتوں کی تعلیم۔ کتابت اور لکھنے کے مسائل۔۔ علوم القرآن۔ تفسیر القرآن۔ تجوید۔ تلاوت اور اس کے آداب۔

جلد 4: بقیہ کتاب العلم: کتابتِ قرآن۔ قرآن خوانی۔ تلاوت پر اجرت اور ہدیہ۔ حدیث کے متعلق احکام۔ موضوع اور ضعیف حدیث۔ وعظ و نصیحت۔ دعوت و تبلیغ۔ مستورات کی جماعت۔ سلوک و احسان۔ ذکر و دعا۔

جلد 5: کتاب الطہارت۔ کتاب الصلوۃ تا باب صفۃ الصلوۃ
جلد 6: بقیہ کتاب الصلوۃ باب السترۃ۔ باب الجماعۃ۔ باب الامامۃ۔
جلد 7: بقیہ کتاب الصلوۃ باب تسویۃ الصفوف۔ باب مدرک، مسبوق، لاحق۔ باب القراءۃ۔ باب صلوۃ النساء۔ باب مایکرہ فی الصلوۃ۔ باب ما یفسد الصلوۃ۔ باب قضاء الصلوۃ۔ باب سجود السہو۔

جلد 8: بقیہ کتاب الصلوۃ باب الدعاء و الذکر بعد الصلوۃ۔ باب الوتر۔ باب السنن و النوافل۔ باب التراویح۔ باب صلاۃ المسافر۔

جلد 9: بقیہ کتاب الصلوۃ۔ باب صلاۃ المریض۔ باب الجمعۃ و العیدین۔ کتاب الجنائز۔

جلد 10: بقیہ کتاب الجنائز۔ کتاب الزکوۃ۔
جلد 11: بقیہ کتاب الزکوۃ۔ کتاب الصدقات۔ کتاب الصوم۔
جلد 12: کتاب الحج۔ کتاب النکاح۔
جلد 13: بقیہ کتاب النکاح۔
جلد 14: کتاب الرضاع۔ کتاب الطلاق۔
جلد 15: بقیہ کتاب الطلاق۔
جلد 16: بقیہ کتاب الطلاق۔ باب الظہار و الایلاء و الخلع و العدۃ و النفقۃ و السکنی و ثبوت النسب و الحضانۃ۔
جلد 17: کتاب الأیمان و االنذور۔ کتاب الحدود۔ کتاب الجہاد۔ کتاب اللقطۃ۔ کتاب الامارۃ و السیاسۃ۔ کتاب القضاء۔ کتاب الوقف۔
جلد 18: بقیہ
کتاب الوقف۔
جلد 19: بقیہ
کتاب الوقف۔ کتاب البیوع۔
جلد 20: کتاب الشرکۃ و المضاربۃ۔ کتاب الربوا۔
جلد 21: بقیہ کتاب الربوا۔ کتاب الدیون۔ کتاب الودیعۃ و الامانۃ و الضمان۔ کتاب الھبۃ۔ کتاب الاجارۃ۔
جلد 22: کتاب الغصب۔ کتاب الرھن۔ کتاب الصید۔ کتاب الذبائح۔ کتاب الاضحیۃ۔ کتاب العقیقۃ۔ کتاب الحقوق۔
جلد 23: بقیہ کتاب الحقوق۔ کتاب الرؤیا۔ کتاب الطب و الرقی۔ کتاب الحظر و الاباحۃ: سلام،مصافحہ، معانقہ، صلہ رحمی، لباس، زیب و زینت، پردہ، بال، داڑھی۔
جلد 24: بقیہ کتاب الحظر و الاباحۃ: کھانا پینا، حلال و حرام اشیاء، حلال و حرام جانور، شراب و سگریٹ نوشی، ہدیہ و میزبانی، موالات مع الکفار، مال حرام، لہو و لعب، سونا چاندی، کسب حلال و حرام، گناہ و توبہ، سحر و جادو، شعر و موسیقی، جھوٹ، غیبت، چوری، تصویر، ٹی وی اور میڈیا، نام و کنیت، موبائل و انٹرنیٹ، متفرقات۔
جلد 25: کتاب الوصیۃ۔ کتاب الفرائض۔
جلد 26: فہرست

Sponsored by

Sponsored by

11 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. ڈاؤنلوڈ لنکس۲ کے تحت جلد نمبر ۲ پر کلک کرنے سے جلد ۱ ڈاؤنلوڈ ہوتا ہے درست فرما لیجئیے

    • جی
      لنک درست کرلیا گیا۔ نشاندہی کے لیے دل سے شکریہ
      جزاکم اللہ خیرا

  2. ماشاء اللہ آللہ آپ کو جزائے خیر عطافرماوے
    مزید ایسی مطالعہ کی بھی کتابیں اردو انگلش جو آپکے پاس ہو ہمیں مستفیض ہونے کا موقع عطا فرمائیں اور واٹسپ گروپ ہو تو اسمیں بھی اس ناچیز کو جگہ دیں
    Whatsapp no. ……..
    M. Musab palanpuri, Gujarat

    • جزاکم اللّٰه….
      زندگی اور توفیق ساتھ دیتے رھیں تو مزید کا سلسلہ چلتا رھے گا. ان شاء اللّٰه……..
      واٹس ایپ گروپس نہیں بنائے.

Muftirat e Saom By Mufti Syed Najmul Hasan Amrohvi مفطرات صوم از مفتی سید نجم الحسن امروہوی
Tareekh e Quran By Maulana Qari Shareef Ahmad تاریخ قرآن از مولانا قاری شریف احمد صاحب
Ramzan ka Aakhri Ashra By Maulana Ashraf Ali Thanvi رمضان کا آخری عشرہ از حضرت مولانا اشرف علی تھانوی
Dabistan e Ramzan By Maulana Salman Al Khair Naeemi Qasmi دبستان رمضان از مولانا محمد سلمان الخیر صاحب نعیمی سہارنپوری
Fahm e Deen Course By Maulana Akhund فہم دین کورس از مفتی محمد آخوند
Duroos e Ramzan By Maulana Abdul Ahad Bastawi دروس رمضان از مولانا عبد الاحد بستوی
Dars e Ramazan fi Masail Ramazan By Mufti Muhammad Ismail درس رمضان فی مسائل رمضان از مفتی محمد اسماعیل صاحب
Al Quran 16 Lines Tajweedi Iqra Quran Company - قرآن مجید  16 لائن والا رنگین تجویدی اقرا قرآن اکیڈمی
Download Al Quran 16 Lines Tajweedi Color Idara Al Haram قرآن مجید رنگین تجویدی 16 سطری ادارۃ الحرم
Mutashabihaat ul Quran By Maulana Ashraf Ali Thanvi متشابہات القرآن لتراویح رمضان
Itikaf ke Masail ka Encyclopedia By Mufti Inamul Haq Qasmi اعتکاف کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا
Ahkam e Ramzan wa Itikaf By Maulana Sabir Ali Qasmi احکام رمضان و اعتکاف
Ramzan kaise Guzaren By Mufti Muhammad Salman Zahid رمضان کیسے گزاریں
Khulasa e Mazamin e Qurani By Maulana Zakir Adam خلاصہ مضامین قرآنی
Ahkam ul Mazooreen [Mazoor wa Mareez ke Ahkam] By Mufti Syed Abdul Majeed احکام المعذورین - معذور و مریض کے احکام
Youm e Arafa kay Roza ka Tahqiqi Jaiza By Mufti Muhammad Yunus Qasmi یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ
Deeni Umoor par Ujrat Aur Taraweeh par Khidmat By Maulana Mujeeb ur Rahman دینی امور پر اجرت اور تروایح پڑھانے کی خدمت
Tohfa e Ramzan By Maulana Ashraf Ali Thanvi تحفہ رمضان
Roza aur Zakat By Maulana Syed Muhammad Mian روزہ اور زکوۃ
Tarawih kay Masail ka Encyclopedia - تراویح کے مسائل انسائیکلوپیڈیا
Tohfa e Tarawih - تحفہ تراویح
Ramzan ul Mubarak Kaisey Guzaren - رمضان المبارک کیسے گذاریں
Tafheem ul Quran fi Shahr e Ramzan - تفہیم القرآن فی شہر رمضان
Akabir ka Ramzan - اکابر کا رمضان
Ujrat e Tarawih ka Shari Hukam - اجرت تراویح کا شرعی حکم
Khulasa Mazameen e Quran - خلاصہ مضامین قرآن
Al Quran Al Kareem 16 Lines Qudratullah Compny
Al Quran 16 Lines Taj Company القران الکریم سولہ سطری تاج کمپنی
Itikaf kay Fazail o Masail - اعتکاف کے فضائل و مسائل
Shab e Qadr - شب قدر
Anwaar e Ramzan - انوار رمضان
Ramzan ul Mubarak ko Maqbool aur Nafa Bakhsh Bananey ke Sahih Tariqey - رمضان المبارک کو مقبول اور نفع بخش بنانے کے صحیح طریقے
Khutbat e Ramzan ul Mubarak - خطبات رمضان المبارک
Khulasa tul Quran - خلاصۃ القرآن
Taiseer ul Quran - تیسیر القرآن
Quran Majeed aur Asr e Hazir قرآن مجید اور عصر حاضر
Tarawih ka Paisa Lena Jaiz Nahi تراویح کا پیسہ لینا جائز نہیں
Roza Ahkam o Masail - روزہ احکام و مسائل