Response
-
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
اهل علم حضرات سے درخواست ہے کہ
مجھے حضرت مولانا موسے کرماڈی صاحب لندن کی تصنیف بنام
“عصر حاضر کے پیچیدہ مسائل اور ان کا حل ”
پی ڈی ایف میں فوری ضرورت ہے.
اگر کسی دوست کو علم ہو تو مجھے اس کا لنک عنایت فرمائیں.
جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء.
Leave a Reply