مطالعہ کتب کے راہ نما اصول أنوار المطالع في هدايات المطالع (جديد)
عبارت عربیہ پر عبور حاصل کرنا، مطالعہ کا طریقہ ، مطالعہ کتب کے بنیادی اصول ، مطالعے کے دوران پیش آنے والی پریشانیوں کا حل ، متن کا اسلوب نگارش، شرح کی احتیاج اور اُس کے دواعی، بہ وقت شرح رعایت کیے جانے والے امور، متن و شرح میں مستعمل الفاظ ، اسالیب شرح ، مطالعہ کتب عربیہ میں معین ضروری قواعد وضوابط ، شراح کا دل چسپ انداز استدلال و کلمات جواب و دلیل، طریقہ استدلال اور مخالفین پر رد، مصنفین کی لغزشوں پر عذر بیانی اور انداز تحریر جیسے مفید مضامین پر مشتمل نادر تحفہ
تصنيف: شیخ علامہ الحافظ محمد حسین (سابق مدرس مدرسہ عالیہ امینیہ دہلی )
Leave a Reply