الکٹرانک کاروبار کے شرعی ضوابط و احکام – آن لائن خرید و فروخت کے شرعی احکام
اس رسالہ میں ڈیجیٹل تجارت و کاروبار اور بزنس کے متعلق احکام شرعیہ پیش کیے گئے ہیں۔ قدیم فقہاء اور دور حاضر کے یا قریبی دور کے فقہائے کرام نیز علمائے عرب اور علمائے ہندو پاک میں سے جنھوں نے جدید مسائل پر کلام کیا ہے ان کی تحقیقات کو اہمیت کے ساتھ لیا گیا ہے اور الکٹرانک تجارت کے مسائل کو معتدل راہ پر حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
Leave a Reply