Download (2MB)
موجودہ زمانہ میں منی و مزدلفہ میں قصر و اتمام کا مسئلہ
مؤلف: مفتی محمد نعمان سیتاپوری معین مفتی دارالعلوم دیوبند
تصحیح ونظر ثانی : حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری رح
صفحات: ۲۷۲
ناشر اعتقاد پبلشنگ ہاؤس
ہر سال منی و عرفات میں حاجیوں کے درمیان نماز کے قصر و اتمام کے سلسلہ میں اختلاف و انتشار ہوتا ہے۔ مفتی محمد نعمان صاحب سیتا پوری معین مفتی دارالعلوم دیوبند نے اس مسئلہ پر عالمانہ محققانہ ، فقیہانہ بحث کی ہے اور مسئلہ کے ہر پہلو کو شرح وبسط کے ساتھ لکھا ہے، دوسروں کے دلائل کی بھرپور تردید فرمائی ہے اور اپنے پیش کردہ دلائل پر ہونے والے اشکالات کا وافی وشافی جواب دیا ہے اور صحیح مسلک کو روز روشن کی طرح واضح کر دیا ہے۔