Muallim ul Hujjaj By Maulana Saeed Ahmad معلم الحجاج

Download (7MB)
معلم الحجاج
یہ کتاب ان لوگوں کے لیے ایک مکمل گائیڈ ہے جو حج یا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہے ہوں۔ اس میں سفرِ مکہ و مدینہ کے آداب، احرام باندھنے کا طریقہ، طواف، سعی، اور عرفات و مزدلفہ کے تمام احکامات تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔ فقہ حنفی کے مطابق لکھی گئی ہے سادہ زبان اور جامعیت کی وجہ سے حجاج نہایت مفید ہے۔ اس میں ضروری دعائیں، نقشے اور قدم بہ قدم رہنمائی موجود ہے تاکہ حجاج کرام کسی غلطی کے بغیر اپنی عبادت مکمل کر سکیں۔
مؤلف: مولانا قاری سعید احمد صاحب مفتی مظاہر العلوم سہارن پور
صفحات: ۳۴۶
ناشر: گابا سنز کراچی
منتخب موضوع
Related Books







Leave a Reply