Al Taqreer al Havi Urdu Sharh Tafseer ul Baizawi By Maulana Syed Fakhrul Hasan التقریر الحاوی اردو شرح تفسیر بیضاوی

Download (28MB)
التقریر الحاوی فی حل تفسیر البیضاوی
علامہ بیضاوی کی عربی تفسیر انوار التنزیل واسرار التاویل کی واضح اور آسان فہم شرح جسمیں اور ترجمہ اور تشریح کے ساتھ ساتھ لغوی اور نحوی تحقیق پر بھی توجہ دی گئی ہے۔ کتاب طلبہ سے زیادہ اساتذہ کے لیے مفید ہے۔
افادات: مولانا سید فخر الحسن صاحب صدر المدرسین دارالعلوم دیوبند
مرتبين: حضرت مولانا شکیل احمد صاحب ، حضرت مولانا جمیل احمد صاحب
Related Books







Leave a Reply