Qurbani say Mutaliq Aham Kotahiyan By Mufti Muhammad Salman Zahid قربانی سے متعلق چند اہم کوتاہیاں

   

Read Online

Qurbani say Mutaliq Aham Kotahiyan قربانی سے متعلق چند اہم کوتاہیاں

Download (2MB)

Link 1        Link 2

قربانی سے متعلق چند اہم کوتاہیاں
تالیف: مفتی محمد سلمان زاہد
صفحات: ۲۱

ناشر: جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر کراچی

ہمارے معاشرے میں دیگر بہت سی عبادات کی طرح قربانی میں بھی کچھ ایسی کوتاہیاں اور غلط فہمیاں رائج ہوتی جارہی ہیں جن کی وجہ سے لوگ اس قربانی کے عمل میں کچھ چھوٹی اور بڑی مختلف قسم کی غلطیوں کے مرتکب ہونے لگے ہیں، ایسی کو تاہیوں کی اصلاح نہایت ضروری ہے ورنہ اجر و ثواب سے محرومی بھی ہو سکتی ہے اور بعض اوقات کسی بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کی وجہ سے قربانی بھی خراب ہو سکتی ہے۔  اس کتابچہ میں ایسی غلطیوں کو تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے جس کو پڑھ کر ہم اپنی قربانی میں واقع ہونے والی بہت سی غلطیوں سے بچ سکتے ہیں۔

   

Leave a Reply