الفوز الکبیر پڑھنے والوں کے لیے چشم کشا اور ترجمہ قرآن و جلالین کے طلباء کے لئے انمول تحفہ
اصول تفسیر کے امور ثلاثہ: اقسام تفسیر، مناہج تفسیر، مآخذ تفسیر •
سبب نزول: سبب عام، سبب خاص اور نزلت فی کذا کا استعمال۔ •
نسخ: آیات منسوخہ، اقسام نسخ، صور نسخ، ناقابل نسخ آیات۔ •
غریب القرآن: سلف کے چھ طرق تفسیر، تفسیر و استنباط میں فرق۔ •
اختلاف مفسرین: اختلاف تنوع کی صورتیں، علم وجوہ و نظائر۔ •
عمل تطبیق: آیات کے درمیان تعارض کا واہمہ، دفع تعارض کی صورتیں، توجیہ۔ •
اسباب صعوبت، ایجاز، اطناب اور ابدال کی صور اربعہ۔ •
محکم و متشابہ، سلف و خلف کی تاویل، متشابہات نسبیہ کی انواع۔ •
فواصل قرآن، انواع فواصل، احلال و ایثار اور فن مناسبت۔ •
تالیف: ابو القاسم محمد الیاس بن عبداللہ ہمت نگری
Download (4MB)
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔