Ijra e Usool e Tafseer By Maulana Ilyas Bin Abdullah Gadhvi اجرائے اصول تفسیر

Download (4MB)
اجراء اصول تفسیر
الفوز الکبیر پڑھنے والوں کے لیے چشم کشا اور ترجمہ قرآن و جلالین کے طلباء کے لئے انمول تحفہ
اصول تفسیر کے امور ثلاثہ: اقسام تفسیر، مناہج تفسیر، مآخذ تفسیر – سبب نزول: سبب عام، سبب خاص اور نزلت فی کذا کا استعمال – نسخ: آیات منسوخہ، اقسام نسخ، صور نسخ، ناقابل نسخ آیات – غریب القرآن: سلف کے چھ طرق تفسیر، تفسیر و استنباط میں فرق – اختلاف مفسرین: اختلاف تنوع کی صورتیں، علم وجوہ و نظائر – عمل تطبیق: آیات کے درمیان تعارض کا واہمہ، دفع تعارض کی صورتیں، توجیہ – اسباب صعوبت، ایجاز، اطناب اور ابدال کی صور اربعہ – محکم و متشابہ، سلف و خلف کی تاویل، متشابہات نسبیہ کی انواع – فواصل قرآن، انواع فواصل، احلال و ایثار اور فن مناسبت
Related Books






![Hazrat Bilal Ibn Rabah [RA] By Dr. Abdur Rauf حضرت بلال ابن رباح رضی اللہ عنہ](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2023/06/BILAL_IBN_E_RABAH.jpg)
Leave a Reply