Download (3MB)
اسماء المجروحین
حافظ ابن حجر عسقلانی نے تقریب التہذیب میں جن روات پر کلام کیا ہے، اس رسالے میں ان کے اسماء گرامی اور احکام ذکر کیے گئے ہیں۔
صحاح ستہ کے مجروح راویوں کے نام اور ان کا حکم
تالیف: مولانا علی اکبر جلبانی صاحب استاذ الحدیث جامعہ انوارالعلوم کورنگی کراچی
صفحات: ۹۸
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔