Download (4MB)
مصباح الملهم خلاصہ صحیح مسلم
صحیح مسلم کے ابواب البیوع، یمین و نذر، قضاء و ہبہ اور فرائض کی احادیث کو مختصر اور عام فہم انداز میں بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ائمہ کرام کے اختلافات کو بھی احسن انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
تالیف: مولانا عبد الرؤف مانسہروی فاضل جامعہ بنوری ٹاؤن مدرس جامعہ دار السلام ملیر کراچی
صفحات: ۲۶۶
اشاعت: اپریل ۲۰۱۷
ناشر: مکتبہ عمر فاروق کراچی
Leave a Reply