Download (2MB)
شرح شافیہ اردو
علم الصرف میں علامہ ابن حاجب کی مایہ ناز کتاب شافیہ ابن حاجب کی اردو شرح
مصنف: محترم ظہور احمد صاحب
صفحات: ۳۴۸
خصوصیات
ہر باب کی تسہیل کی کوشش کی ہے۔
. عنوانات قائم کیے ہیں تاکہ تسہیل میں مددگار ہوں۔
. مسائل باب کو مرتب انداز سے پیش کرنے کی کوشش کی ہے تاکہ مسائل ضبط میں آسکیں اور یاد رکھنا آسان ہو۔
. ہر باب کے شروع میں اس باب کا خلاصہ لکھ دیا ہے۔
. کئی مقامات پر مشکل الفاظ کے معانی بھی لکھ دیے ہیں۔
. مشکل عبارات کو حل کیا ہے۔
رضی کی تنقیدات کو شامل کیا ہے۔
اگر کسی شارح نے رضی کا جواب دیا ہے تو اس کو بھی لکھ دیا ہے۔
اس فائل میں غلطیاں موجود تھی تو اسے اپڈیٹ کر دیا گیا تھا ۔ آپ نئی فائل اپنی ویب سائٹ پر لگائیں
کتاب اپڈیٹ کردی گئی۔
متوجہ کرنے کے لئے شکریہ