ایک ایسی شرح جس میں اصول حدیث کی اصطلاحات سمجھانے پر زور دیا گیا ہے، اور جدید اسلوب میں ایک شرح کے تقاضوں کو بخوبی پورا کیا، نیز نزہۃ و نخبہ دونوں کو مکمل طور پر شارح نے سامنے رکھا ہے، شرح نخبہ کے متن کو بھی شامل کر دیا ہے۔حل عبارات اور کتاب کے متن کو حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے
Leave a Reply