امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Tafseer Zakhira tul Janan By Maulana Sarfaraz Khan Safdar تفسیر ذخیرۃ الجنان

Tafseer Zakhira tul Janan New Version By Maulana Sarfaraz Khan Safdar تفسیر ذخیرۃ الجنان جدید از مولانا سرفراز خان صفدر

Read Online

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Vol 04     Vol 05     Vol 06

Vol 07

Download Link 1

Vol 01(18MB)      Vol 02(14MB)

Vol 03(15MB)      Vol 04(19MB)

Vol 05(19MB)      Vol 06(17MB)

Vol 07(21MB)

Download Link 2

Vol 01(18MB)      Vol 02(14MB)

Vol 03(15MB)      Vol 04(19MB)

Vol 05(19MB)      Vol 06(17MB)

Vol 07(21MB)

تفسیر ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ترتیب جدید
افادات: شیخ الحدیث و التفسیر مولانا سرفراز خان صفدر

جلد اول – حصہ 1 تا 3 سورة الفاتحہ، سورة البقرۃ، سورة آل عمران۔
جلد دوم – حصہ 4 تا 6 سورة النساء، سورة المائدہ، سورة الانعام۔
جلد سوم – حصہ 7 تا 9 سورة الاعراف، سورة الانفال، سورة التوبہ، سورة يونس، سورة هود۔
جلد چہارم – حصہ 10 تا 12 سورة يوسف، الرعد، إبراهيم، الحجر، النحل، الاسراء، الكہف، مریم، طہ۔
جلد پنجم – حصہ 13 تا 15 سورة الانبياء، الحج، المؤمنون، النور ، الفرقان، الشعراء، النمل، القصص، العنكبوت، روم، لقمان۔
جلد ششم – حصہ 15 تا 18 سورة السجدة تا سورة الاحقاف۔
جلد ہفتم – حصہ 19 تا 21 تفسیر سورة محمد تا سورة الناس۔

قدیم نسخہ

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *