Download (11MB)
شمس الفوائد في حل شرح العقائد
یہ حضرت مولانا حافظ خورشید عالم صاحب دیوبندی نورالله مرقدہ شیخ الحدیث دارالعلوم وقف دیوبند کی ایسی عام فہم درسی تقریر ہے جس نے شرح عقائد نسفی کے مشکل مباحث کا سمجھنا بالکل آسان کر دیا ہے۔
تالیف: مولانا شمس الضحی پرشاد پوری
صفحات: ۴۷۰
اشاعت: محرم الحرام ۱۴۳۷ھ مطابق اکتوبر ۲۰۱۵ء
ناشر: دار العلم ديوبند ضلع سہارنپور یوپی ہند
Leave a Reply