راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Imam Bukhari ke Jarh wa Tadeel ke Qawaid wa Zawabit By Maulana Abdullah bin Muhammad Lajpuri امام بخاری کے جرح و تعدیل کے قواعد و ضوابط

Read Online

Imam Bukhari ke Jarh wa Tadeel ke Qawaid wa Zawabit By Maulana Abdullah bin Muhammad Lajpuri امام بخاری کے جرح و تعدیل کے قواعد و ضوابط

Download (4MB)

Link 1        Link 2

امام بخاری کے جرح و تعدیل کے قواعد و ضوابط
اصول حدیث اور ائمہ نقد کے اقوال کی روشنی میں

جس میں مباحث علم جرح و تعدیل ، تعلیقات بخاری، احادیث منقطعہ، صحیح بخاری میں احادیث مدلسین، مدلسین کے اقسام ، عنعنہ، روات وحدان، بدعتی کی روایات کا حکم و معیار، حدیث ضعیف سے احتجاج اور روات ضعفاء، متکلم فیہ روات کی روایتوں کا معیار ، بطور متابعت تخریج شدہ روایت کا حکم ، احادیث مدرجہ ، زیادتی ثقات، روایت بالمعنی، اختصار حدیث، احادیث منتقده، احادیث غریبه و مستنكره، تفرد، جرح و تعدیل میں مستعمل عبارات و مصطلحات جیسے اہم امور میں منہج بخاری کو مع امثلہ واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

مؤلف: مولانا عبد اللہ بن محمد لاجپوری

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *