Download (5MB)
تكميل الاجر فى القراآة العشر
کتاب میں دسوں قراآت کے اصول و فروش اختصار و جامعیت کے ساتھ ذکر کیے گئے ہیں اور آخر میں ایک ضمیمہ بھی ہے جس میں جمع الجمع کے قواعد اور ایک پارہ میں ان کا اجراء کیا گیا ہے۔
تالیف: قاری رحیم بخش پانی پتی
صفحات: ۲۹۰
ناشر: اداره نشر و اشاعت اسلامیات درجه قراات ملتان