

راولپنڈی - کراچی
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama




السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔
کشف الباری۔۔۔۔۔ جلد ۱۸ (کتاب التفسیر) میں صفحہ ۳۱ تا صفحہ ۶۷ مفقود ہیں۔۔
امیددارم کہ اصلاح فرماکر اپلوڈ کریں لے گے۔ ان شاء اللہ ۔
اللہ آپ کو بہترین بدلہ عطا فرمائے ۔۔۔
واقعتاً آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔۔۔۔
جزاکم اللہ خیراً فی الدارین
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
صفحات درست کر لئے گئے۔ متوجہ کرنے کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ
جزاکم اللہ خیرا
Allah ap ko ajar de hamara boht kam asan kya hain . Allah ap ache zindagi day 💞 (Ameen)
salam alaykum
when do you intend to upload the missing last two volumes,
insha ‘Allah …..
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اللہ آپ کے یہ کاوشِ اپنے دربار میں قبول فرمائے آمین