Tahqiqat e Fiqhiyyah By Mufti Habibullah Qasmi تحقیقات فقہیہ
Read Online
Download Link 1
Download Link 2
تحقیقات فقہیہ
جدید مسائل اور اصولی مباحث پر مشتمل مختلف مقالات
تالیف: مولانا مفتی حبیب اللہ قاسمی
اشاعت: ۱۴۲۸ / ۲۰۰۷
ناشر: مكتبہ الحبيب، جامعہ اسلامیہ دارالعلوم مہذب پور یوپی، انڈیا
جلد ۱
احادیث ضعیفہ کی استدلالی حیثیت۔ اجتہادات ائمہ اور تقلید کی شرعی حیثیت۔ سد الذرائع اور مصالح مرسلہ کی تحقیقی بحث۔ ضرورت و حاجت کے مباحث۔ عرف و عادت کی اصولی تشریح۔ الکحل اور خمر کی تحقیق۔ برطانیہ میں عشاء اور صبح صادق کی ابتداء کب سے مانی جائے؟۔ حرج کی صورتیں۔ اقامت (تکبیر) میں حیعلتین پر دائیں بائیں گھومنے کا مسئلہ۔ نماز میں حضور ﷺ کا خیال آنا کیا مفسد صلوۃ ہے؟۔ رفع یدین و عدم رفع کی تفصیلی بحث اور بیس رکعت تراویح کا مسئلہ۔ جواثی میں جمعہ کی تحقیق۔ کیا سعودی عربیہ کی رویت ہلال انگلینڈ میں معتبر ہوگی؟۔ رمضان کے آغاز کے اعلان میں تاخیر اور اس کے دلچسپ نتائج۔ تعارف حضرت حبیب الامت دامت برکاتہم۔
جلد ۲
وجوب زکوۃ کی مختلف شکلیں۔ زکوۃ کے مسائل اور ان کا حل۔ اسلام کا نظام عشر و خراج واراضی ہند کی شرعی حیثیت۔ حج و عمرہ کے مسائل اور رمی جمار کے اوقات میں توسیع کے حدود۔ سودی کاروبار کا عموم۔ ربوا کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور اس کا دائرہ کیا ہے؟۔ ہندوستان میں غیر سودی رفاہی اداروں کی ضرورت، اہمیت، حیثیت۔ صلوٰۃ وسلام اور فاتحہ خوانی کی مفصل تحقیق۔ مقام موت سے دوسری جگہ جنازہ کی منتقلی کا حکم۔ اشتراط فی النکاح کا حکم۔
جلد ۳
مسئلہ کفاءت۔ نکاح میں ولایت کی شرعی حیثیت۔ نشے میں دی گئی طلاق کا حکم۔ اسقاط حمل کی تفصیلی بحث۔ غیر مسلم ممالک میں آباد مسلمانوں کے مسائل۔ دین اسلام اور دہشت گردی۔ درخت پر لگے ہوئے پھلوں کی بیع کا حکم۔ قسطوں پر خرید و فروخت کے احکام۔ نوٹ کی شرعی حیثیت کے بارے میں سوالات۔ دو ملکوں کی کرنسی کے تبادلے کا حکم۔ بینک سے جاری ہونے والے مختلف کارڈ سے استفاده کا حکم۔ نیٹ ورک مارکیٹنگ۔ ایکسپورٹ، امپورٹ ، اور خریداری شیئرز کا حکم۔ طبی اخلاقیات شریعت کی روشنی میں۔ میڈیکل انشورنس کا شرعی حکم۔ دماغی موت کے احکامات۔ مسئلہ قضاء اور ہندوستان۔ انٹرنیٹ اور جدید آلات کا دینی مقاصد کے لئے استعمال۔
Leave a Reply