راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Chand Ahm Asri Masail By Mufti Zainul Islam Qasmi چند اہم عصری مسائل

Chand Ahm Asri Masail - چند اہم عصری مسائل

Read Online

Vol 01       Vol 02

Download Link 1

Vol 01 (8MB)    Vol 02 (8MB)

Download Link 2

Vol 01 (8MB)    Vol 02 (8MB)

چند اہم عصری مسائل پر دار الافتاء دارالعلوم دیوبند سے صادر کئے گئے فتاوی
افادات: مفتی زین الاسلام قاسمی آلہ آبادی مفتی دارالعلوم دیوبند
تقديم: مولانا مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی دامت برکاتہم مہتمم دارالعلوم دیوبند
ناشر: مكتبه دارالعلوم دیوبند

جلد 1: حدیث، فقہ، فتاوی اور تقلید۔ عقائد، تصوف اور مختلف فرقے۔ طہارت اور نماز سے متعلق بعض مسائل۔ روزہ ، حج اور قربانی سے متعلق بعض مسائل۔ نکاح، طلاق، حضانت اور وراثت سے متعلق بعض مسائل۔ بیع اجارہ اور وقف کے بعض مسائل۔ عورتوں کے پردے اور لباس سے متعلق بعض مسائل۔ سود، رشوت اور ٹیکس کے بعض مسائل۔ تصویر، ضبط تولید، تبدیلی جنس کے بعض مسائل۔ متفرقات

جلد2: عقائد اور متعلقات قران۔ طہارت اور نماز سے متعلق مسائل۔ حج اور زکوۃ سے متعلق مسائل. نکاح، طلاق اور متعلقات۔ کاروبار، شراکت، ہبہ اور وقف  وغیرہ۔ قرض، سود اور سودی معاملات کے احکام۔ اجارہ اور ملازمت سے متعلق مسائل۔ طب اور سائنس سے متعلق مسائل۔ متفرقات۔

منتخب فتاوی دار العلوم دیوبند

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *