Wazaif wa Mamoolat By Maulana Kaleemullah Qasmi وظائف و معمولات

Wazaif wa Mamoolat By Maulana Kaleemullah Qasmi وظائف و معمولات از مولانا کلیم اللہ قاسمی

Read Online

Download (3MB)

Link 1     Link 2

تمام دنیوی واخروی مشکلات کے حل کیلئے اکابر و اسلاف کے آزمودہ مستند وظائف و معمولات
مسنون و مقبول دعائیں ، چہل ربنا ، چالیس درود و سلام ، کلام عارفانہ ، کلام ثاقب
اہم دعاؤں اور وظائف کا مجموعہ جس میں ایسی دعاؤں کو جمع کر دیا گیا ہے جن کے پڑھنے سے امت مسلمہ کو نیکیوں کا خزانہ اور دینی و دنیوی بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں، یہ تمام دعا ئیں اور معمولات اکابر و اسلاف کی مجرب اور آزمودہ ہیں جنکے فوائد سو فیصد یقینی ہیں، ان کے پڑھنے کے بعد زندگی سے مصائب و مشکلات کا ختم ہو جانا اور ہر طرح کی آفات و بلیات سے محفوظ ہو جانے کی ضمانت ہے۔

مؤلف: مولانا کلیم اللہ صاحب قاسمی معتمد دار الافتاء جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی مراد آباد

صفحات:۱۴۸
اشاعت: ۱۴۳۶
ناشر: مکتبہ قاسمیہ مدرسہ قاسم العلوم الاسلامیہ سیتا پور، یوپی

Share your love

Sponsored

Sponsored

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *