Al Quran 16 Lines Taj Company القران الکریم سولہ سطری تاج کمپنی

Al Quran 16 Lines Taj Company القران الکریم سولہ سطری تاج کمپنی

Read Online

Download (15MB)

Link 1       Link 2

القرآن الکریم 16 لائن والا سادہ – تاج کمپنی لاہور

Share your love

Sponsored

Sponsored

24 Comments

  1. app hazrat ki ye naik kawish allah qabool farmai aur dunya wo akhirat ki naiki ap ko naseeb kary ameen.

  2. السلام علیکم : سر جی ایک گزارش ہے کہ اس قرآنِ پاک کو اگر آپ لوگ فلپنگ بک میں کنورٹ کر کے اپلوڈ کر دیں توبہت اچھا رہے گا کیونکہ پی ڈی ایف بک کی بنسبت فلپنگ فارمیٹ میں پڑھنے میں آسانی ہوتی ہے ۔ شکریہ

    • وعلیکم السلام
      اچھا مشورہ ھے. ضرور کوشش کی جائی گی.
      اگر کہیں کسی نے کیا ھوا ھے تو ھمیں بھی اطلاع دیدیں وگرنہ کسی فارغ فرصت میں ھوجائے گا ان شاء اللّٰه

  3. اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    اس ڈیجیٹل قرآن شریف سے پہلے میں نے تین قرآن شریف ڈان لوڈ کیے تھے۔ان میں.زیر،زبر،پیش اور دیگر الفاظ ھمیں سمجھ میں نہیں آتے تھے۔جس کی وجہ سے قرآن شریف غلط پڑھنے کا خطرہ رہتا تھا۔
    اس ڈیجیٹل قرآن شریف کو پیش کرنے پر آپ کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ھوں۔ جسے ھم ٹھیک طرح سے پڑھ سکتے ھیں۔
    ۔اللہ تعالیٰ آپ کی اس محنت کو قبول فرمائے آمین۔
    ھاں ایک عرض ھے کہ آپ اس میں آواز اور ترجمہ کا اضافہ کر کے ثواب دارین حاصل کر سکتے ہیں۔بہت بہت شکریہ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *