
Download (8MB)
تاریخ کی مظلوم شخصیتیں
وہ دس منتخب مظلوم صحابہ کرام کا تذکرہ جن کے اچھے دامنوں کو تاریخ کی پامال اور جھوٹی روایات کا سہارا لے کر داغدار کرنے کی کوششیں کی گئی ہیں۔ قرآن و حدیث اور صول روایت و درایت کی روشنی میں مطاعن صحابہ کی تاریخی روایات اور ان سے اخذ کردہ نتائج کا سنجیدہ اور علمی تجزیہ ، نیز تاریخ اور اس کی روایات پر اصولى بحث
تالیف: مولانا عبد العلی فاروقی
صفحات: 282
ناشر: مکتبہ البدر لکھنؤ










