Duroos Al Tabeer By Syed Javed Ahmad Nadwi دروس التعبیر

Download (3MB)
دروس التعبير
اس کتاب میں عربی زبان میں مضمون نگاری و انشاء پردازی اور فن ترجمہ کی طرف نہایت ہی سہل اور آسان طریقہ پر رہنمائی کی گئی ہے، نیز عربی تعبیرات سے ذہنی اور ذوقی مناسبت پیدا کرنے کی خاطر مناسب اور فطری طریقے دریافت کئے گئے ہیں، مشکل اردو تعبیرات کی نشاندہی کر کے عربی متبادل تعبیرات کی نشاندہی کی گئی ہے، عربی زبان کے بعض ایسے جدید مسائل سے بھی تعرض کیا گیا ہے جو مروجہ کتب نحو کے اندر نہیں پائے جاتے ۔
تالیف: مولانا سید جاوید احمد ندوی
اشاعت : ۲۰۲۰
صفحات: ۱۷۷
ناشر: سمیع بکڈپو لکھنو
منتخب موضوع
Related Books









Leave a Reply