Tasawwuf kia hi? By Maulana Pir Gul Raees Naqashbandi تصوف کیا ہے؟

Download (24MB)
تصوف کیا ہے؟
اس کتاب میں قرآن مجید اور احادیث مبارکہ کے حوالہ جات کے ساتھ 127 وہ سوالات کے جوابات تحریر کئے گئے ہیں جو اکثر و بیشتر ہر سالک کے ذہن میں وقتاً فوقتاً آتے رہتے ہیں، جن کا جاننا ہر ایک کے لئے ضروری ہے، کتاب کے مطالعہ سے تصوف وسلوک کے متعلق بنیادی اور ضروری باتوں سے آگاہی حاصل ہوگی۔
تالیف: حضرت مولانا پیر گل رئیس صاحب نقشبندی مجددی خلیفہ مجاز حضرت مولانا ذوالفقار احمد نقشبندی قدس سرہ
مرتب: مفتی محمد عبداللہ صاحب نقشبندی
صفحات: 170
ناشر: قاسم نانوتوی لائبریری بنوں
منتخب موضوع
Related Books







Leave a Reply