یہ کتاب مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی درسی تقریروں کا مجموعہ ہے۔ دارالعلوم کراچی کے استاد مولانا رشید اشرف سیفی رح اور دیگر نے ان کو یکجا اور مرتب کرکے مفید حواشی کے ساتھ شائع کروایا۔ اب جدید ترتیب اور مزید تخریج کے ساتھ دوبارہ شائع کیا گیا ہے۔انداز بیان نہایت عام فہم ، مختصر ، جامع اور دل نشین ہے۔ ائمہ مذاہب کے دلائل کا علمی اور منصفانہ موازنہ پیش کیا گیا ہے۔ احادیث کی روشنی میں عصرِ حاضر کے جدید مسائل پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
Leave a Reply