Related Books
Share this Book

Download (3MB)
احوال العارفين – تذکرہ قادریہ مجددیہ غفوریہ
قطب الاولیاء، غازی اسلام، حضرت اخوند عبد الغفور صاحب سوات قدس سرہ (معروف بہ سیدو بابا) جو برصغیر پاک و ہند کے جلیل القدر مشائخ میں شمار ہوتے ہیں کے حالات زندگی، کارناموں اور ان کے مشائخ عظام و خلفاء کرام کا ایمان افروز تذکرہ، ڈیڑھ سو سے زائد بزرگان دین کے حالات و کمالات کا مجموعہ
تالیف: جناب حافظ غلام فرید صاحب
صفحات: 536
ناشر: نذیر سنز پبلشرز اردو بازار، لاہور
Related Books





Leave a Reply