راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Aap Kay Masail aur unka Hal By Maulana Muhammad Yusuf Ludhyanvi آپ کے مسائل اور ان کا حل

Aap Kay Masail aur unka Hal By Maulana Muhammad Yusuf Ludhyanvi آپ کے مسائل اور ان کا حل

Read Online

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Vol 04     Vol 05     Vol 06

Vol 07     Vol 08

Download Link 1

Vol 01(10MB)    Vol 02(17MB)

Vol 03(18MB)    Vol 04(10MB)

Vol 05(08MB)    Vol 06(12MB)

Vol 07(10MB)    Vol 08(11MB)

Download Link 2

Vol 01(10MB)    Vol 02(17MB)

Vol 03(18MB)    Vol 04(10MB)

Vol 05(08MB)    Vol 06(12MB)

Vol 07(10MB)    Vol 08(11MB)

آپ کے مسائل اور ان کا حل اضافہ و تخریج شدہ ایڈیشن

از: مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید

ترتیب و تخریج: مولانا سعید احمد جلالپوری شہید

ناشر: مکتبہ لدھیانوی کراچی

جلد 1: ایمانیات۔ تقدیر۔ محاسن اسلام۔ انبیاء کرام۔ عقیدہ حیات النبیؑ۔ معراج۔ حضورؐ کی خواب میں زیارت۔ صحابہ و صحابیات‮۔ ازواج مطہرات اور حاحبزادیاں۔ اجتہاد و تقلید۔ سنت و بدعت۔ گمراہ فرقے۔

جلد 2: کفر و شرک اور ارتداد کے احکام۔ کفریہ اقوال۔ غیر مسلم سے تعلقات۔ قادیانی فتنہ۔ عقیدہ ختم نبوت و نزول حضرت عیسیؑ۔ علامات قیامت۔ موت۔ آخرت۔ جنت۔ تعویذ گنڈے اور جادو و جنات۔ رسومات۔ توھم پرستی۔

جلد 3: طہارت۔ نماز۔ مسجد۔ 

جلد 4: مسافر۔ جمعہ۔ تراویح۔ میت کے احکام۔ جنازہ۔ ایصال ثواب۔ آنکھوں کا عطیہ اور اعضاء کی پیوندکاری۔ قران اور اسکی تلاوت۔ روزہ۔ اعتکاف۔

جلد 5: زکوۃ۔ عشر۔ صدقہ۔ مدینہ منورہ کی حاضری۔ قربانی کے مسائل۔ قربانی۔ عقیقہ۔ شکار۔ حلال و حرام جانور۔ قسم۔

جلد 6: شادی و نکاح۔ رضاعت۔ طلاق۔ خلع۔ عائلی قوانین۔

جلد 7: بیع و شراء۔ تجارت۔ حصص۔ مضاربت۔ اجارہ۔ قسطوں کا کاروبار۔ امانت۔ رشوت۔ قرض۔ جوا۔ سود۔ کمیشن۔ میراث۔ جہاد اور شہید کے احکام۔ وصیت۔ سیاست۔

جلد 8: پردہ۔ اخلاقیات۔ سلام و مصافحہ۔ تبلیغ۔ تصوف۔ داڑھی۔ خواب اور تعبیر۔ لباس۔ کھانا پینا۔ کھیل کود۔ موسیقی اور ڈانس۔ فلم اور تصویر۔ خاندانی منصوبہ بندی۔

New Colored Version جدید  رنگین نسخہ

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

18 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. اللہ آپ کی عمروں میں برکت عطا فرمائے آمین اور صحت وعافییت دے جزاک اللہ خیرا