عبارت پر اعراب لگاکر ایسا سلیس ترجمہ جس سے مفہوم واضح ہوجائے اور اس کے ساتھ ساتھ نحوی ترکیب بھی ملحوظ رہے، اور پھر عربی کے مبتدی طلباء کے لئے ترجمہ کے ساتھ ساتھ سہل زبان میں تشریح بھی کی گئی ہے۔
اعراب، ترجمه وترتیب: مولانا نعيم أحمد صاحب، استاذ جامعه خَيْر المدارس ملتان
Leave a Reply