Allah Walon ki Maqbuliat ka Raz By Mufti Muhammad Salman Mansoorpuri اللہ والوں کی مقبولیت کا راز

Allah Walon ki Maqbuliat ka Raz By Mufti Muhammad Salman Mansoorpuri اللہ والوں کی مقبولیت کا راز از مفتی سید محمد سلمان صاحب منصور پوری

Read Online

Download (5MB)

Link 1      Link 2

اللہ والوں کی مقبولیت کا راز

اللہ والوں کی زندگی ، ان کی بے نفسی ، اخلاص ، انسان دوستی ، فکر آخرت، انابت الی اللہ، امت کی فکر، اسلام کے لئے قربانیاں اور علم کی تحصیل اور اس کی اشاعت کے لئے جد و جہد، دیانت و صداقت ، تقوے طہارت، جذبہ جہاد کے ان واقعات کو آج کی مادہ پرست، مطلب پرست، دھو کے باز ، آخرت فراموش اور صرف دنیا کے لئے جینے اور مرنے کے خوگر غافل عوام و نام نہاد علماء وطلبہ کی آنکھیں کھولنے اور اپنا احتساب کرنے اور اپنے آپ کو ان کا جانشین اور معتقد کہنے والوں کے لئے بڑا سامان عبرت جمع کر دیا گیا ہے۔

ترتیب : مولانا مفتی سید محمد سلمان صاحب منصور پوری استاذ حدیث و فقہ دار العلوم دیوبند

اشاعت: ۲۰۲۵
ناشر: مکتبہ التذکیر دیوبند

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *