کتاب میں جدید مسلم نسل کو دکھایا گیا ہے کہ سائنسی اور جیو پولیٹیکل میدان میں آج رونما ہونے والی تبدیلیوں کی خبر ان کے نبی کریم ﷺ نے صدیوں پہلے دی تھی، جو صداقت نبوت کا سب سے بڑا عقلی و مادی ثبوت ہے۔ ان پیش گوئیوں کے مطابق کفر کی مادی طاقت کا رعب ، باطل کا ڈیجیٹل اور عسکری جادو عارضی ہے اور فتح مبین کا تاج بالآخر صرف اسلام ہی کے سر سجے گا۔ ہر مسلمان کو ان نبوی حصاروں اور پناہ گاہوں سے واقف ہونا چاہیے تاکہ وہ اس سودی، نفسیاتی اور فکری ارتداد کے دور میں اپنے اور اپنی نسل کے ایمان کی حفاظت کر سکے۔
Leave a Reply