بچوں کی صحیح تعلیم و تربیت کے لئے جہاں بہترین درس گاہ اور ماہر استاد ضروری ہے وہاں ایک معیاری اور بچوں کی صلاحیت و ذہنیت کے مطابق نصاب بھی ضروری ہے۔ آسان نصاب اسی غرض سے مرتب کیا گیا ہے، جس کا پہلا حصہ ابتدائی ضروری چیزوں پر مشتمل ہے جو ناظرہ اور پرائمری سطح کے بچوں کے لئے ہے جبکہ دوسرا حصہ ایمان کے بیان کے ساتھ ساتھ فرائض ، شرائط، واجبات، مکروہات سنن ونوافل، مستحبات، جمعہ وعیدین ، جنازہ کے احکام، مسنون دعائیں ، سنت رسول صلی السلام کے فضائل اور پردہ کے فضائل، چالیس احادیث ، متفرق مسائل پر مشتمل ہے جو عام مکاتب و مدارس کے سطح کے طلبہ و طالبات کے لئے ہے
Leave a Reply