Download (17MB)
آسان شرح عقیدہ طحاویہ
اردو ترجمہ و تشریح: شرح العقيدة الطحاوية للامام محمد بن محمد بن محمود البابرتی رحمہ اللہ
مترجم و شارح: مفتی صابر محمود صاحب استاذ الحدیث جامعہ انوار العلوم ملیر کراچی، نائب مفتی دارالافتاء جامعہ قاسمیہ ملیر، کراچی، فاضل جامعہ فاروقیہ کراچی
جمع وترتيب: مفتی نذیر احمد مینگل صاحب فاضل جامعہ دار العلوم کراچی و متخصص معہد عثمان بن عفان کراچی
صفحات: ۱۹۸
اشاعت: ۲۰۲۴
ناشر: ادارة الرشید کراچی
خصوصیات
مختصر حالات ماتن و شارح – حسب ضرورت عبارت کی وضاحت
عربی عبارت مکمل اعراب کے ساتھ – عبارت کا آسان، عام فہم اور سلیس ترجمہ
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔