Banat e Islam ki Deeni wa Ilmi Khidmaat By Qazi Athar Mubarakpuri بنات اسلام کی دینی و علمی خدمات
Download (3MB)
بنات اسلام کی دینی و علمی خدمات
جس کے پہلے باب میں طبقہ خواتین اسلام سے حضرات عالمات، محدثات ، فقیہات، مفتیات، حافظات، قاریات، معلمات، عابدات، زاہدات، مرشدات ، شیخات، واعظات، شاعرات، ادیبات، کا تبات کے حیرت انگیز اور سبق آموز کارناموں کا ذکر ہے۔
اور دوسرے باب میں صحابیات و تابعیات کی اسلامی علوم کے ہر شعبہ میں بے نظیر خدمات و حالات درج ہیں۔
37
Leave a Reply