Bayan ul Lisan By Qazi Zain ul Abideen Sajjad Mirthi بیان اللسان

Download (20MB)
بیان اللسان – لغات قرآن مع لغات جدیدہ
جس میں تقریباً ان پینتیس ہزار قدیم وجدید عربی لغات کی مکمل و مستند تشریح مع ضروری لغوی مباحث کے کی گئی ہے جو درس نظامی ، نصاب ولی اللهی ، کتب درسیہ، جامعات میں مستعمل اور ممالک عربیہ کی جدید تالیفات ، جرائد و اخبارات میں مروج ہیں ، قرآن کریم کے جملہ لغات خصوصیت کے ساتھ شامل کر لئے گئے ہیں۔ آخر میں المنجد جدید اور القاموس العصری وغیرہ کے منتخب جدید الفاظ و اصلاحات کا شاندار اضافہ کیا گیا ہے۔
Related Books



![Seerat e Nabvi [S.A.W] Quran ki Roshni mein - سیرت نبوی ﷺ قران کی روشنی میں](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2015/05/seerat-e-nabwis-a-wquran-ki-roshni-me.jpg)



Leave a Reply