راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Nikah o Talaq || نکاح و طلاق

نکاح اور طلاق کے متعلق مختلف کتابوں کا مجموعہ

Mutallaqa ka Nafqa Aqal wa Naqal ki Roshni me By Mufti Ahmadullah Nisarمطلقہ کا نفقہ عقل و نقل کی روشنی میں مفتی احمد الله نثار قاسمی

Mutallaqa ka Nafqa By Mufti Ahmadullah Nisar مطلقہ کا نفقہ

عدت کے بعد کسی طرح کا کوئی نفقہ یا سکنی شوہر پر واجب نہیں رہتا، اور یہ مسلہ اجماعی ہے، امت میں کبھی اس سلسلہ میں کوئی اختلاف نہیں ہوا، کیونکہ انقضائے عدت پر سبب استحقاق ختم ہو جاتا ہے، قرآن پاک میں مطلقہ حاملہ کے نفقہ کی غایت، وضع… مزید

Ahkam ul Mazooreen [Mazoor wa Mareez ke Ahkam] By Mufti Syed Abdul Majeed احکام المعذورین - معذور و مریض کے احکام

Ahkam ul Mazooreen [Mazoor wa Mareez ke Ahkam] By Mufti Syed Abdul Majeed احکام المعذورین – معذور و مریض کے احکام

احكام المعذورين – معذور اور مریض کے احکام – اس کتاب میں مریض اور معذور سے متعلق شرعی احکام بیان کئے گئے ہیں خصوصا مریض اور معذور سے متعلق پیش آمدہ جدید مسائل پر تفصیل سے کلام کیا گیا ہے – تاليف: حضرت مولانا مفتی سید عبد المجید صاحب… مزید