Download (2MB)
کتاب: تعدد ازواج عقل و نقل کی نظر میں
مؤلف: مولانا مفتی محمد نہال اختر القاسمی
اس کتاب میں مرکزی طور پر مستشرقین کے ان سوالات کے جوابات دیئے گئے ہیں جو انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شادیوں اور تعدد ازدواج کے بارے میں کئے ہیں۔
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔