Dars e Nizami || درس نظامی
درجہ وار اور کلاسوں کی ترتیب سے دیکھنے کے لئے یہاں جائیں
-
Moeen ul Faraiz Urdu By Maulana Mahmood Hasan Ajmeri معین الفرائض اردو
معین الفرائض مرتب: حضرت مولانا مفتی محمود حسن صاحب اجمیری سابق شیخ الحدیث و مفتی جامعه حسینیه راندیر سورت -
Duroos ul Quran By Mufti Muzammil Husain Muzaffarnagri دروس القرآن پارہ عم
دروس القرآن پاره ۳۰ عم – ترجمہ، ربط آیات و سور ، شان نزول، سہل اور مختصر تفسیر ، کلمات قرآن کی مستند ماخذ سے ماخوذ لغوی و صرفی تحقیق اور ترکیب نحوی پر مشتمل عام فہم ، صلاحیت ساز -
Ijra e Balaghat e Qurania By Maulana Muhammad Ilyas Bin Abdullah Gadhvi اجرائے بلاغت قرآنیہ
اجراء بلاغت قرآنیہ مع بديع القرآن قرآن مجید کے نظم کی حلاوت، کلمات کی شیرینی ، ترکیبات کی ہمواری اور مضامین کی عمدگی معلوم کرنے کا نادر تحفہ۔ مرتب: مولانا محمد الیاس بن عبداللہ صاحب گڈھوی -
Ijra e Nahw wa Sarf By Maulana Muhammad Ilyas Bin Abdullah Gadhvi اجراء نحو و صرف
اجراء نحو و صرف مع اصطلاحات نحویہ عربی عبارت پر عبور حاصل کرنے کے لیے بے حد مفید معتبر متون سے ماخوذ تقریباً 225 نحوی تعریفات مرتب: مولانا محمد الیاس بن عبداللہ صاحب گڈھوی (ہمت نگری)











